"ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو ... اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ... ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح ... آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو" image uploaded on Feb. 22, 2025, 7:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
...
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
...
ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
...
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
M  : ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو ... اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم - 
More images by Miss.Urdu: