"جو لوگ دل سے آپ کے ہوتے ہیں وہ دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں وہ آپ کے ہی رہتے ہیں اور جو دل سے آپ کے نہیں ہوتے وہ آپ کے ساتھ ایک چھت کے نیچے رہ کر بھی آپ کے نہیں ہوتے، کیونکہ جو پرندے پنجرے سے آزادی کا ارادہ کر لیں انکے لیئے پنجرے بند دروازے بے معنی ہوتے ہیں جانے والوں کو ہمیشہ راہ دیں واسطہ نہیں 🖤🙂" image uploaded on Feb. 23, 2025, 5:44 a.m. | Damadam