"میں نہیں کہتی کوئی میرے لیئے آسمان سے تارے توڑ کر لائے، میں تو ایک چھوٹے سے پھول سے خوش ہوجانے والی لڑکی ہوں ۔
نا میں نے کبھی یہ چاہا کوئی اپنے ہمدردانہ لفظوں سے کبھی میرے زخموں پر مرہم لگائے۔
میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ہر طرف سکون کا ماحول ہو۔
جن چیزوں کو میں پسند کروں اس سے جڑنے کا احساس میری روح تک کو مہکا دے۔
میرے قریب رہنے والے لوگوں سے تحفظ کا احساس ہو ۔
کسی قسم کا کوئی خوف لاحق نا ہو ۔
میں چاہتی میرے جانے کے بعد ہر اس شخص کے دل اپنی خوبصورت یادیں چھوڑ کر جاؤں جو مجھے جانتے ہوں ۔
تاکہ جب میں اس جہاں سے کوچ کروں تو میرے لیئے دعائیں کرنے والوں کی کمی نا ہو۔
اپنوں کو وقت دوں، انکے ساتھ اٹھوں بیٹھوں، محبت سے ہر لمحہ گزاروں،۔
مجھے وہ توجہ اور محبت ملے جس کی میں مستحق ہوں
کہ کوئی ہو جو میرے قریب ہو، جس کے ساتھ میں مانوس ہو سکوں ۔" image uploaded on Feb. 23, 2025, 10:08 a.m. | Damadam