"بانو قدسیہ کہتی تھیں۔۔۔ اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔۔ یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔ 💞 محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔ جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں" image uploaded on Feb. 23, 2025, noon | Damadam
Damadam.pk
بانو قدسیہ کہتی تھیں۔۔۔
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔۔
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔ 💞
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں
A  : بانو قدسیہ کہتی تھیں۔۔۔ اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی - 
More images by Aasia.Khan: