"ہوش نہ خبر ہے😴😴🐥
یہ کیسا جبَر ہے🤦🤦
کپڑے دھونے کے بعد دن بھرررررر 🎽🎽🎽
دن بھر, دن بھر ,دن بھر ہاں.... دن بھر, دن بھر, دن بھر
اماں کا بھی ڈر ہے😨😨🐥😨
برتن بھی ادھر ہے😦😦
گروپ کی بھی فکر ہے🙄🐥😥
پوسٹ سے بے خبر ھے😩😩😩
کپڑے دھونے کے بعد دن بھرررررر
دن بھر, دن بھر, او.. دن بھر, دن بھر 😭😂😭🐥🐥" image uploaded on Feb. 23, 2025, 12:48 p.m. | Damadam