"تیری سوچوں سے مہکتا ہے مرا شہرِ سخن.. کوئی خوشبو کا نگر ایسا کہاں ہونا ہے؟. ہو تو سکتا ہے کسی دن وہ نظر ڈھونڈے مجھے. ہو تو سکتا ہے مگر ایسا کہاں ہونا ہے؟💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 23, 2025, 7:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیری سوچوں سے مہکتا ہے مرا شہرِ سخن..
کوئی خوشبو کا نگر ایسا کہاں ہونا ہے؟.
ہو تو سکتا ہے کسی دن وہ نظر ڈھونڈے مجھے.
ہو تو سکتا ہے مگر ایسا کہاں ہونا ہے؟💔Unzii🥀
g  : تیری سوچوں سے مہکتا ہے مرا شہرِ سخن.. کوئی خوشبو کا نگر ایسا کہاں ہونا ہے؟. - 
More images by ghoomig: