"💞شدت عشق میں میری بس اتنی پہچان ہے💞
💞اپکی مسکراہٹ میں چھپی میری جان__ ہے💕
💞 تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے💞
💞میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
💞 یہ کس موڑ پہ ___لے آئ ہے جستجو💞
💞پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے💞
💞کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری💞
💞کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں.💞
💞ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہوجاۓ 💞
💞بس اتنا دیکھ جاۓ کہ آنکھوں کا گزارا ہوجاۓ 💞" image uploaded on Feb. 24, 2025, 5:43 a.m. | Damadam