"نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو مجھے تلاش ہے اسکی جو میرے جیسا ہو🌺 میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسا بھی ہو🌺 جو خواب دینے کو قادر ہو میری آنکھوں کو میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو🌺 میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو اگر کبھی روٹھ جاؤں میں اس سے تو مسکرا کے مناۓ، وہ ایسا ہو🌺 جو بات کرے تو نبھا بھی سکے ارادوں میں وہ اپنے چاہتوں جیسا ہو🌺 دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو🌺 اس کے پیارکی ٹھنڈک ہو میرے لیئے ایسی کے وہ بالکل آسمان کے چاند جیسا ہو🌺 Mishu🥰" image uploaded on Feb. 24, 2025, 6:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
l  : نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو مجھے تلاش ہے اسکی جو میرے جیسا ہو🌺 میرے - 
More images by li_AnGeL_il: