"خدا نے میرے لیے ہی تجھے اتارا ہے تُو میرا چاند ہے تُو ہی میرا ستارہ ہے ملو گے تو یہ بتاؤں گی کس طرح گزرا تیرے بغیر میں نے وقت جو گزارا ہے خدا کی دھرتی پہ رہتے ہوئے، خدا کے بعد تمہاری ذات ہے جس کا مجھے سہارا ہے بچھا کے پلکیں بلاتے ہو جس ادا سے تم تمہاری آنکھوں کی عادت ہے یا اشارا ہے میری دعا ہے تجھے میری عمر لگ جائے تُو بے وفا ہی سہی، جاں سے مجھ کو پیارا ہے بس اک حیاؔ کو میسر ہوا ہے آبِ حیات کوئی تو ہے جو محبت میں جاں سے ہارا ہے" image uploaded on Feb. 24, 2025, 9:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
l  : خدا نے میرے لیے ہی تجھے اتارا ہے تُو میرا چاند ہے تُو ہی میرا ستارہ ہے ملو - 
More images by li_AnGeL_il: