"مشکل چاہے جیسی بھی ہو اللہ پر یقین اور توکّل مضبوط رکھنے سے بڑی سے بڑی مشکل بھی آسان ہو جاۓ گی
بس یقین کی ڈور کو کسی بھی حال میں ٹوٹنے مت دو،کیونکہ یہی وقت ہوتا ہے جب شیطان ہمارے ذہنوں میں وسوسے ڈال کے ہمیں اللہ کی راہ سے غافل کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے...پر جو اللہ سے محبت کرتے ہیں نا وہ اپنے اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہیں،ان کو اندھا یقین ہوتا ہے اپنے رب پہ کہ وہ جو بھی کرتا ہے اپنے بندے کی بہتری کے لیے ہی کرتا ہے، ہم اس کی مصلحتیں نہیں جانتے پر وہ خوب جانتا ہےاور وہی کرتاہے جس میں ہماری بہتری ہوتی ہے کیونکہ ایک وہی ہےجو ہم سے بےحد محبت کرتا ہے،ہم جتنی بھی اس کی ناشکری کر لیں وہ پھر بھی ہمیں دینےسےنہیں تھکتا،جو ہر پل ہماری توبہ کےانتظار میں رہتا ہے,تم آسمان کی اونچاٸی جتنےگناہ بھی لےکر جاٶ نا وہ آنسوٶں کے ایک قطرے سے ہی معاف کردیتاہے
✨🫰" image uploaded on Feb. 24, 2025, 10:25 a.m. | Damadam