"صبر ہر بار اختیار کیا ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا عادتاً تم نے کر دیئے وعدے عادتاً ہم نے اعتبار کیا ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رک کر اپنا ہی انتظار کیا۔۔۔! _گلزار ✨" image uploaded on Feb. 24, 2025, 1:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
صبر ہر بار اختیار کیا
ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
عادتاً تم نے کر دیئے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا۔۔۔!
_گلزار ✨
S  : صبر ہر بار اختیار کیا ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا عادتاً تم نے کر دیئے وعدے  - 
More images by SabaQamar_44: