"ایک وقت آتا کہ جس میں ہم نصیبوں سے ہار جاتے ہیں نتیجتاً ہم خود کو برا مان لیتے ہیں کبھی کسی کے لیے ان لکی تو کبھی کسی کے لیے نحوست اور جب ہم خود یہ بات مان لیتے ہیں یقین کامل ہو جاتا ہے پھر سچ میں ہم ہمارا لہجہ ہماری باتیں ہمارا ہونا زہر اگلنے لگ جاتا ہے پھر ہم چاہ کر بھی لہجوں میں چاشنی نہیں بھر پاتے ہم نا چاہتے ہوئے بھی ہر جگہ مس فٹ ہونے لگ جاتے ہیں ہم دور ہونے لگ جاتے ہیں سب سے ہماری خوشیوں سے....." image uploaded on Feb. 25, 2025, 1:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک وقت آتا کہ جس میں ہم نصیبوں سے ہار جاتے ہیں نتیجتاً ہم خود کو برا مان لیتے ہیں کبھی کسی کے لیے ان لکی تو کبھی کسی کے لیے نحوست اور جب ہم خود یہ بات مان لیتے ہیں یقین کامل ہو جاتا ہے پھر سچ میں ہم ہمارا لہجہ ہماری باتیں ہمارا ہونا زہر اگلنے لگ جاتا ہے پھر ہم چاہ کر بھی لہجوں میں چاشنی نہیں بھر پاتے ہم نا چاہتے ہوئے بھی ہر جگہ مس فٹ ہونے لگ جاتے ہیں ہم دور ہونے  لگ جاتے ہیں سب سے ہماری خوشیوں سے.....
A  : ایک وقت آتا کہ جس میں ہم نصیبوں سے ہار جاتے ہیں نتیجتاً ہم خود کو برا مان - 
More images by Aasia.Khan: