"بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار کیا جاتا ہے اور ماضی میں وہ مقابلہ حسن بھی جیت چکی ہیں۔
چونکہ ان کی خوبصورتی بنا عیب کے دکھائی دیتی ہے اس لیے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ایشوریا کا یہ حسن قدرتی نہیں بلکہ مصنوعی ہے اور اداکارہ نے پلاسٹک سرجری کروارکھی ہے۔
ماضی میں ایک انٹرویو میں ریکھا سے اس متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا 'تمام ماڈلز میں مجھے ایشوریا سب سے زیادہ پسند ہیں، میں میڈیا اور لوگوں کی جانب سے انہیں پلاسٹک کہے جانے کی بالکل حمایت نہیں کرتی" image uploaded on Feb. 25, 2025, 4:57 a.m. | Damadam