"اور پھر آج کہاں کہاں بادل برس رہے ہیں؟ 🌧⛈
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی ۔۔۔۔۔۔
۔"/❤🥀⛈❤/"۔
Barish par ek poetry hojye 🌹❤💯🍫.
لفظ " بارش " پر ایک ایک شعر ہو جائے!!!
چلیں آغاز ہم کر دیتے ہیں۔😍💯
☆فراقِ يار كى بارش ملال كا موسم❤👌
ہمارے شہر ميں اترا كمال كا موسم..😍👀
☆یہ رم جھم، یہ بارش ،یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا ،تو تیرے پاس چلے آتے" image uploaded on Feb. 25, 2025, 5:18 p.m. | Damadam