"میرے نزدیک محبت، اور اٹیچمنٹ سے بھی نکلا جا سکتا ہے ! لیکن اُس شخص سے نکلنا مشکل نہیں بلکہ پوری زندگی کے لیے ناممکن ہوتا ہے ! جس کے ساتھ اِک گھر کا خواب دیکھیں، جسکی کسی بات پر دن بھر مسکراتے گزرے، جسکے ساتھ زندگی جینے کی باتیں کی ہوں ! زندگی آسان نہیں گزرتی ایسے لوگوں کی جو کسی کے نام پر کسی کے گھر کا خواب دیکھ چکے ہوں 🖤💔 💯 . . . ." image uploaded on Feb. 25, 2025, 5:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے نزدیک محبت، اور اٹیچمنٹ سے بھی نکلا جا سکتا ہے !
لیکن اُس شخص سے نکلنا مشکل نہیں بلکہ پوری زندگی کے لیے ناممکن ہوتا ہے !
جس کے ساتھ اِک گھر کا خواب دیکھیں، جسکی کسی بات پر دن بھر مسکراتے گزرے، جسکے ساتھ زندگی جینے کی باتیں کی ہوں !
زندگی آسان نہیں گزرتی ایسے لوگوں کی جو کسی کے نام پر کسی کے گھر کا خواب دیکھ چکے ہوں  🖤💔
💯 
.
.
.
.
S  : میرے نزدیک محبت، اور اٹیچمنٹ سے بھی نکلا جا سکتا ہے ! لیکن اُس شخص سے نکلنا - 
More images by SabaQamar_44: