"*اے میرے میٹھے مکی مدنی آقا جان ﷺ* 🥹♥️✨
*یا سیدی آپکے قدموں پر میری جان قربان* 🥹♥️✨
*جانِ جاناں ﷺ آپ پر میں قربان میرے ماں باپ قربان میری ہر شے قربان 🫠♥️✨*
*حضور آپ کے ذکر میں اتنا سکون ہیں کہ یہ ناچیز چاہتی ہے یہ ہر روز ہر پل آپکی محفل سجائے رکھے 😭♥️✨*
*اور آپکا ﷺذکر کرتی اور سنتی رہے تاکہ اس کا دل دنیا کی طرف نا جائے بسسسسسس* 🤌🏻🥹♥️
*سکون میں رہے کیونکہ آپکا ﷺ ذکر سکون ہے نا جانِ جاناں ﷺ* 🫠♥️✨
*دنیا کے جھگڑوں سے یکسر چھڑا کر* 🙏🏻🥺♥️
*غیروں کی الفت کو دل سے نکالو🤌🏻🥹♥️✨*
*جانِ جاناں ﷺ مجھے اپنا بنا لو* 😭🙏🏻♥️
*اپنا بنا لو مجھے اپنا بنا لو* 🙏🏻😭♥️
Sefi🥀" image uploaded on Feb. 26, 2025, 2:52 a.m. | Damadam