"میں نے سوچ لیا ہے 🤗🤔
میں شادی کے بعد اپنے بندے پہ زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گی 🙈🫣
بلکہ اس کی مدد کروں گی 🤧
وہ کھانا بناۓ گا اور میں سلاد بناؤں گی 😏
وہ کپڑے دھوۓ گا اور میں واشنگ مشین ان کر دیا کروں گی 😁
اور جب اس کا چاۓ کا موڈ ہوا تو وہ خود بناۓ گا اور جب میرا موڈ ہوا تو اس سے بنوا لیا کروں گی 😌🌚
اگر کسی دن وہ تھکا ہوا ہو گا تو اسے ریسٹ کرنے کا کہوں گی😍👀😌
اور برتنوں کو وہ اگلے دن دھو لیا کرے گا 🙊🤧🤣🤣" image uploaded on Feb. 26, 2025, 3:30 a.m. | Damadam