"بہت خاموش لوگوں سے __ .بہت الجھا نہیں کرتے۔!! انہیں خاموش رہنے پر _ .کبھی چھیڑا نہیں کرتے !! اگر وہ چاہتے نہ ہوں _ ..انہیں دیکھا نہیں کرتے !! سنو خاموش لوگوں کو _ ..کبھی پرکھا نہیں کرتے !! زمانے بھر کی خوشیوں سے __ .یہ لوگ بہلا نہیں کرتے !! خاموشی ایک عبادت ہے _ ..اسے ٹوکا نہیں کرتے !!🙂🤎" image uploaded on Feb. 26, 2025, 3:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
U  : بہت خاموش لوگوں سے __ .بہت الجھا نہیں کرتے۔!! انہیں خاموش رہنے پر _ .کبھی - 
More images by Umar786_007: