"اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں۔
حیاء عورت کی فطرت میں ہے اُسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کر اظہار کر سکے ، مگر پھر بھی اگر کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اس کو بے حد ، بے شمار ، بے انتہا عزیز ہیں ۔❤️✌🏻 🥀" image uploaded on Feb. 26, 2025, 7:26 a.m. | Damadam