"بچپن میں
کسی درندے کا بھیس دھار کر
میرے دوست
اچانک میرے سامنے آ کر مجھے ڈرا دیتے تھے
اور پھر جب اپنا چہرہ دکھاتے
تو جان میں جان آ جاتی
لیکن اب جیسے ہی لوگوں کے ماسک اترتے ہیں
تو ان کے چہرے دیکھ کر
جان نکلتی ہے۔" image uploaded on Feb. 26, 2025, 7:46 a.m. | Damadam