"اسے کہنا _
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزتی ہیں
مقامِ آہ میں ہم #اف بھی
نہیں کہتے 🖤
اسے کہنا_!
یہ بات ہے #محبت کی
جو تم نہیں سمجھتے
کہ یہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی #مسکراتے ہیں_🍁
اسے کہنا _
برداشت کی بھی ۔۔ایک حد ہے
پھر کیوں تیرا یہ #ستم مجھ پہ ۔۔۔۔بےحد ہے...!!" image uploaded on Feb. 26, 2025, 5:36 p.m. | Damadam