"کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے" image uploaded on Feb. 26, 2025, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی 
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے
J  : کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے کچھ - 
More images by JoGaAnii: