"کسی نظر کو ترا انتظار آج بھی ہے کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاں مری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے نہ جانے دیکھ کے کیوں ان کو یہ ہوا احساس کہ میرے دل پہ انہیں اختیار آج بھی ہے وہ پیار جس کے لیے ہم نے چھوڑ دی دنیا وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے مری تلاش میں شاید بہار آج بھی ہے نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ہیں کہ جن کو سوچ کے دن سوگوار آج بھی ہے💓♥️" image uploaded on Feb. 27, 2025, 1:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
U  : کسی نظر کو ترا انتظار آج بھی ہے کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے وہ - 
More images by Umar786_007: