"`میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں🙃🤔` *جس کا عنوان عورت ہو* 🥲 *میں اس کا صبر بھی لکھوں اس کا کرب بھی لکھوں*💔🥹 *میں اس کی آہ بھی لکھوں اسکی پرواہ بھی لکھوں* 🥺😥 *میں اس کے سکھ بھی لکھوں میں اس کے دکھ بھی لکھوں میں اس کی برداشت بھی لکھوں کہ کیسے اک عورت بے رخی برداشت کرتی ہے*❤🔥😰 *اس کی ذات پر اٹھتے الفاظ لکھوں جسے سن کر کبھی رو دیتی ہے اور کبھی چپ چاپ سہ جاتی ہے*💝😢🥀" image uploaded on Feb. 27, 2025, 1:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
U  : `میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں🙃🤔` *جس کا عنوان عورت ہو* 🥲 *میں اس - 
More images by Umar786_007: