"یار یہ جینا بھی کتنا مشکل کام ہے نہ ہم کبھی کبھی سوچتے ہیں کہ ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے ، ہمارا اس دنیا میں کیا کام
اگر ہم نہ بھی ہو تو کاروبار جہاں تو ایسے ہی چلتا رہے گا نہ تو پھر ہم کیوں ہے
بھئی مجھ سے نہیں گزاری جارہی یہ زندگی سب کہتے ہیں زندگی مختصر ہے مگر ہمیں لگتا ہے یہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
ہم کوئی اداس و اداس نہیں بس ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ ہم کیوں ہے ، زندگی عجیب ہے
عجب بیزاریت ہے جو جسم وجاں پہ سوار ہے
دل کرتا ہے اتنی لمبی نید سو جائے جیسے اصحاب کہف سو گئے تھے آہ مگر ہم تو بس چاہ ہی سکتے ہیں" image uploaded on Feb. 27, 2025, 2:20 p.m. | Damadam