"بالی وڈ سپر اسٹار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے شادی کے 37 سال بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی۔
گزشتہ روز بھارت کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔
بھارتی میڈیا پر دونوں شخصیات کے درمیان طلاق کی وجہ گووندا کا 30 سالہ مراٹھی اداکارہ کے ساتھ مبینہ تعلق بتایا گیا تھا تاہم اس حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی تھی" image uploaded on Feb. 27, 2025, 7:27 p.m. | Damadam