"بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا ہوا کے ہلکی جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر اک سرد سا پھر احساس ہوا ،وہ لمس تمہارے جیسا تھا تنہا چلا پھر میں بارش میں ،تب اک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے ،وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نا باقی آہٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے ،انداز تمہارے جیسا تھا" image uploaded on Feb. 27, 2025, 7:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر 
محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکی جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر 
محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا
میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر 
اک سرد سا پھر احساس ہوا ،وہ لمس تمہارے جیسا تھا 
تنہا چلا پھر میں بارش میں ،تب اک جھونکے نے ساتھ دیا 
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے ،وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا 
پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نا باقی آہٹ بھی 
میں سمجھا  مجھے تم چھوڑ گئے ،انداز تمہارے جیسا تھا
L  : بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز - 
More images by L0vely: