"مُجھے کبھی بھی بد اخلاق اور کڑوی زبان کے لوگ اچّھے نہیں لگے
دل تک کون جاتا ہے
ہم دل تک اس کے جاتے ہیں جس کی زبان سے ہم متاثر ہوتے ہیں ۔۔
صاف دل والوں کی زبان بھی عمومًا صاف ہی ہوتی ہے۔
اگر۔۔
آپکے دل صاف ہیں تو اپنی زبان بھی صاف رکھیں" image uploaded on Feb. 28, 2025, 3:17 a.m. | Damadam