"بارش _ ہواؤں کی سنسناہٹ_ مٹی کی خوشبو- کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں; مہکتی ہوئ خوشبو چاۓ کا کپ دریچہ_ تنہائ- اور بیتی ہوئ یادیں کہنے کو جدا جدا مگر جچتے ہیں اک ساتھ _ بارش، شاعری ، میں تم اور چاۓ 😌✌" image uploaded on Feb. 28, 2025, 7:27 a.m. | Damadam