"جن لوگوں کو اپنے من پسند لوگ مل جاتے ہیں، وہ بااعتماد ہو جاتے ہیں۔ محبت انسان کو طاقت دیتی ہے، اسے خود پر یقین دلاتی ہے، اور اسے زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنے کے قابل بناتی ہے۔اس لیے جابر ہمیشہ محبت چھین لیتے ہیں۔ وہ لوگوں کو اس نعمت سے محروم رکھتے ہیں تاکہ وہ ٹوٹ جائیں، کمزور ہو جائیں، اور اذیت کو اپنا مقدر سمجھ لیں۔ کیونکہ جو محبت سے خالی ہو، وہ آسانی سے ظلم سہہ لیتا ہے اور بغاوت کی ہمت نہیں کر پاتا۔
محبت سب سے بڑی آزادی ہے، اور آزادی سب سے بڑی طاقت۔❤️" image uploaded on Feb. 28, 2025, 8:31 a.m. | Damadam