"مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ کا معصوم پھول بھی شہید
آہ دل خون کے آنسو رو رہا ہے
چند عرصہ قبل شیخ الحدیث مہتمم جامعہ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حضرت مولانا سمیع الحق شہید ہوئے آج ان کا بیٹا اور ان کا ننھا سا ہوتا بھی شہید ہوگیا
شہید ابن شہید ابن شہید 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
قبائے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سرخرو ہو کر" image uploaded on Feb. 28, 2025, 5:19 p.m. | Damadam