"کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!! بہت ہی مدھم____ مگر ٹھنڈک اور سکون.... بخشنے والے______!! جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!! آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے نا_____ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں... اور_____ نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!! وہ تو بس_____ آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں ، صبح بخیر" image uploaded on March 1, 2025, 4:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں 
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____ 
مگر ٹھنڈک اور سکون.... 
بخشنے والے______!! 
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!! 
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے نا_____ 
وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور_____ 
نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!! 
وہ تو بس_____ 
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں ،  صبح  بخیر
H  : کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!! بہت ہی مدھم____ مگر - 
More images by Hira-Ahmad: