"أللھم بلِّغنا رمضان
بروحٍ أنقی
و قلبٍ أتقی
و عملٍ أرقی.
اے اللہ
ہمیں رمضان اس حال میں نصیب فرما کہ ہماری روح زیادہ پاکیزہ ہو، دل زیادہ پرہیزگار ہو، اور عمل زیادہ بلند ہو.
آمین ثم آمین یا رب العالمین" image uploaded on March 1, 2025, 3:42 p.m. | Damadam