"میں روز محشر تمہارا ہاتھ پکڑ
کر کہوں گا خدایا اس
شخص نے میرے ہر دکھ کو
جانتے ہوئے بھی بار بار میرا
اعتبار توڑا ہے میں سب بتاؤں
گا اور یہ بھی بولوں گا
کہ اس نے میرا اعتبار جیت کے
توڑا تھا اس نے کہا تھا
میں دوسروں جیسی نہیں ہو
میں دھوکا نہیں دوں گی" image uploaded on March 1, 2025, 8:22 p.m. | Damadam