"اے میرے مالک پاک پروردگار اللّٰہ ہم آزمائشوں میں نہ ڈال ہم بہت ہی کمزور ہیں آزمائشیں نہیں سہہ سکتے ہمیں بس اپنی رحمتوں سے نوازدے ۔ اے پاک میرے دل کو غفلت میری نظر کو خیانت میرے عمل کو دکھاوے اور میری زبان کو جھوٹ سے پاک کردے ۔ اے اللہ پاک اپنے در کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ اپنے پیارے محبوب کے صدقے ہم سب پر خاص رحمت کی نظر کرم فرماء آمین ثم آمین یا رب العالمین۔" image uploaded on March 2, 2025, 2:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : اے میرے مالک پاک پروردگار اللّٰہ ہم آزمائشوں میں نہ ڈال ہم بہت ہی کمزور ہیں - 
More images by Anoshy_11: