"کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں
جب سب آوازیں سو جاتی ہیں
آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں
اک خواب انوکھا جاگتا ہے!
میں دیکھتا ہوں
گرد کی اس چادر سے اُدھر
(جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے)
وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on March 3, 2025, 2:41 p.m. | Damadam