"سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہوتا ۔ یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہٰذا اپنے معدے کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں
کچھ سائنسی مزاج کے لوگ سحری میں تین پراٹھے اس لیے کھاتے ہیں کہ پہلا صبح دس بجے تک دوسرا تین بجے تک اور تیسرا ایکٹو ہوگا اور شام تک چلے گا ۔۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے تینوں اکٹھے ہضم ہونا شرو ع ہو جاتے ہیں اور دوپہر کو بھوک پھر بھی لگ جانی ہے یاد رہے کہ آدمی اور میزائل میں فرق ہوتا ہے ۔۔ اور مسلمانوں کو علم ہونا چاہیے کہ اللّه نے روزے فرض کیے ہیں پکوڑے سموسے نہیں ۔۔اپنا دھیان عبادت پر رکھیں پیٹ پر نہیں ۔۔۔!!🔶️
جزاک اللّه" image uploaded on March 3, 2025, 3:17 p.m. | Damadam