"مجھے پسند ہے دور سر سبز فصل میں کھڑا ایک اداس اور اکیلا درخت ،🌳 یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح اسی اداس منظر کا ایک حصہ ہو ۔۔ مجھے پسند ہے گاؤں کی پگڈنڈی پہ جاتی کچھ عورتیں اور ان کے آگے بھاگتا زندگی کے غموں سے نا آشنا ایک بچہ 🏃 ایسےمنظر دل کو عجیب سا احساس بخشتےہیں انسان ان میں کھو کر یوں محسوس کرتا ہے جیسے اسکی روح فضا میں تحلیل ہو گئ ہے۔۔۔🥰 Green" image uploaded on March 4, 2025, 4:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
T  : مجھے پسند ہے دور سر سبز فصل میں کھڑا ایک اداس اور اکیلا درخت ،🌳 یوں محسوس - 
More images by Tlovem: