"میں بینک سے قرضہ لینے گئی🙈 ۔بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہو۔؟ ۔میں نے عاجزی سے جواب دیا آپ کی طرح ایڈمن ہوں۔۔😒 ۔بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑا ہو گیا ۔میرے گھر والوں کا حال احوال پوچھا۔😍 ۔پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لیےکہا 🙈 ۔اس کے بعد مجھ سے پوچھا آپ کہاں کی ایڈمن ہو۔؟ ۔میں نے بتایا کہ fb پیج کی ایڈمن ہو۔😎 یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فورا بینک سے باہر نکالدیا حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا۔🤓😅😆🙈🙃" image uploaded on March 4, 2025, 4:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
T  : میں بینک سے قرضہ لینے گئی🙈 ۔بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہو۔؟ - 
More images by Toseef_Ahmed: