"*🌹اکثر مساجد میں سحری کے وقت اعلان ہوتا ہے۔۔۔*
*حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں*
*حالانکہ حضرات کی بجائے سحری کی تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے۔۔*
*حضرات نے تو آخری 5 منٹ میں ٹی ٹونٹی کھیلنا ہوتا ہے۔۔۔😁*
*لہذا مسجد سے یہ اعلان ہونا چاہیے کہ*
*معزز خواتین۔۔۔*
*براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری شروع کرلیں ۔۔۔*
*اور غفلت کی نیند سوئے مرد حضرات کو بھی جگا دیں۔۔۔*🫢😜🙈😜
دل پر نہ لینا بھائیوں نکمووو 😁😁😁" image uploaded on March 5, 2025, 3:26 a.m. | Damadam