Aasia.Khan : لوگ کہتے ہیں *نیچر* اور *سگنیچر* کبھی *نہیں بدلتے* ۔ مگر دونوں بدل جاتے... MORE▼ہیں بس ایک *چوٹ* لگنے کی دیر ہے۔ *انگلی* پر چوٹ لگے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں، اور *دل* پر چوٹ لگے تو نیچر بدل جاتی ہے۔💯❤️🩹 - 10 hours ago LINK 1REPLY More images by Aasia.Khan: