"نشانہ باز کوئی اور ہے عدو کوئی اور کسی کا تیر کسی کی کماں سے آتا ہے مجھے کمی نہیں رہتی کبھی محبت کی یہ میرا رزق ہے اور آسماں سے آتا ہے" image uploaded on March 6, 2025, 9:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نشانہ باز کوئی اور ہے عدو کوئی اور
کسی کا تیر کسی کی کماں سے آتا ہے
مجھے کمی نہیں رہتی کبھی محبت کی
یہ میرا رزق ہے اور آسماں سے آتا ہے
T  : نشانہ باز کوئی اور ہے عدو کوئی اور کسی کا تیر کسی کی کماں سے آتا ہے مجھے - 
More images by Toseef_Ahmed: