"ایسا کیوں ہوتا ہے؟
یہاں زندگی بھر کسی سے جینے کی وجہ تو نہیں پوچھی جاتی لیکن جب انسان مرتا ہے تب سب ہی پوچھتے ہیں کہ کیسے مرا؟
کیا یہ بھی کوئی دستور ہے ہمارے معاشرے کا؟
پتہ ہے، میرا دل کرتا ہے جا کر کہوں ایسے لوگوں سے کہ آپ لوگوں کی وجہ سے مرا ہے۔
اگر زندگی میں ہی آپ لوگ اس سے پوچھ لیتے کہ کیسے جی رہا ہے؟ تو شاید۔۔۔۔
یہاں لوگ زندگی میں ہی سب کیوں نہیں کرتے؟ کیوں نہیں کرتے یہ ہمدردی؟😢" image uploaded on March 6, 2025, 10:11 a.m. | Damadam