"اوناسس ایک یونانی تاجرتھا.
دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک تھا،
زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا
اسکوایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے
یہان تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھاسکتے تھے
ڈاکٹروں نے آنکھیں کھولنے کے لیے پلکوں پر سولیشن لگاکر اوپر چپکادیا تھا
رات کو جب آرم کرتےتوسولیشن اتاردیتے
توپلکیں خودبخود نیچے گرجاتی صبح پھرسولیشن لگادیتے، ایک دن ان سے سب سے بڑی خواھش پوچھی گئی تو کہا کہ صرف ایک بار اپنی پلکیں خود اٹھاسکوں چاھے
اس پرمیری ساری دولت ھی
کیوں نہ خرچ آجاۓ، اللہ اکبر . صرف ایک بارپلکیں خود اٹھانے کی قیمت دنیاکاامیرترین شخص اپنی ساری دولت دیتاہے؟ ھم مفت میں ان گنت بار پلکیں خوداٹھاسکتے ھیں
دل ایک خودکارمشین کی طرح بغیرکسی چارجز کے دن میں" image uploaded on March 6, 2025, 11:54 p.m. | Damadam