"ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے.... اس نے کہا ہے کہ ، آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے۔۔ اور ان میں بہترین وہ ہوں گے۔۔ جو اپنے گناہوں پر توبہ کرنے والے ہوں گے... اے گھبرائے ہوئے دل.... ﷲ سب سنبھال لے گا... تم مخلص ہو کر اپنے ﷲ کی طرف رجوع تو کرو…! *أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*" image uploaded on March 7, 2025, 2:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا 
کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے.... 
اس نے کہا ہے کہ ،
آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے۔۔
اور ان میں بہترین وہ ہوں گے۔۔
جو اپنے گناہوں پر توبہ کرنے والے ہوں گے...
اے گھبرائے ہوئے دل.... 
ﷲ سب سنبھال لے گا...
تم مخلص ہو کر اپنے ﷲ کی طرف رجوع تو کرو…!
 *أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
A  : ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے.... اس نے کہا - 
More images by Aasia.Khan: