"ضائع ہونے سے بچا لے میرے رب یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کردے یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کردے" image uploaded on March 7, 2025, 2:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ضائع  ہونے  سے  بچا لے  میرے  رب
یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کردے 
یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر 
جیسا تو  چاہتا ہے  اب مجھے  ویسا  کردے
A  : ضائع ہونے سے بچا لے میرے رب یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کردے یہ جو - 
More images by Aasia.Khan: