"ایسی قوم کو "وومن ڈے" کی کیا ضرورت جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز دیکھنا حج کا ثواب ❤️ بہن پر خرچ کرنا بہترین صدقہ ،❤️ بیٹی کی اچھی پرورش پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ۔۔❤️ اور بیوی کو مسکرا کر دیکھنے سے رب راضی ❤️ یہاں تو گویا ہر ڈے" وومن_ڈے "ہے🥀" image uploaded on March 8, 2025, 12:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایسی قوم کو "وومن ڈے" کی کیا ضرورت 
جسے یہ بتایا گیا ہو کہ 
ماں کو روز دیکھنا 
حج کا ثواب ❤️
بہن پر خرچ کرنا 
بہترین صدقہ ،❤️
بیٹی کی اچھی پرورش پر 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس ۔۔❤️
اور 
بیوی کو مسکرا کر دیکھنے سے
 رب راضی ❤️ 
یہاں تو گویا 
ہر ڈے" وومن_ڈے "ہے🥀
T  : ایسی قوم کو "وومن ڈے" کی کیا ضرورت جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز - 
More images by Toseef_Ahmed: