"اللّٰہ پاک نے فرعون کو خواب میں دیکھلا دیا کہ ایک لڑکا تمہیں مارے گا ۔۔۔۔۔
اٹھتے ہی فرعون نے سب پیدا ہونے والے بچوں کو قتل کروانے کا کہہ دیا ۔۔۔۔
لیکن ہونا وہ تھا جو اللہ نے چاہا تھا ۔۔۔
اللّٰہ نے اس بچے کو فرعون کے گھر ہی بھجوا دیا ۔۔۔۔۔ہے نہ ایک دم چونکا دینے والی بات ۔۔💯۔۔
اللّٰہ پاک ایسا ہی کرتے ہیں جس سے عقل ہل جائے ۔۔۔۔🌷🕋🌷
اب اللّٰہ نے فرعون کے دل میں بھی تھوڑا سا شک ڈال دیا کہ شائد یہ ہی بڑا ہو کے مجھے نا مار دے ۔۔۔۔
تو اس نے ایک تدبیر سوچی۔۔۔باذن اللّٰہ
ایک سونا اور جواہرات سے بھرا برتن ۔۔
اور دوسرا انگاروں سے بھرا برتن ۔۔۔۔
فرعون نے سوچا اگر یہ سیانا ہوگا تو جواہرات والے برتن میں ہاتھ ڈالے گا ۔۔اور اگر نا سمجھ ہوگا تو انگاروں والے برتن میں ۔۔۔۔
اور تب اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام جواہرات والے برتن میں ہاتھ ڈالتے تو" image uploaded on March 9, 2025, 5:50 a.m. | Damadam