"رب تو اعمال دیکھتا ہے، اسپیس دیتا ہے، فورا سے پکڑ نہیں کرتا، فورا سے چھوڑ نہیں دیتا، فورا سے اچھے لوگوں کی لسٹ سے نام نکال کر برے لوگوں کی لسٹ میں شامل نہیں کرتا، وہ جانتا ہے کہ میرا بندہ تھک چکا ہے، بیمار ہے، اسے ذہنی پریشانیاں ہیں، اسے اپنوں نے تکلیف دی ہے، اسے مالی نقصان ہوا ہے، اس میں پہلے جیسی نیکی کرنے کی ہمت نہیں، وہ ڈاؤن ہو چکا ہے، کچھ دیر کیلئے وہ چلنے سے قاصر ہے، مگر اللہ سے اس نے نفرت نہیں کی، اللہ سے مایوس نہیں ہوا، وہ تھوڑا ریکور کرتے ہی چلنا شروع ہوجائے گا، بلکہ دوڑ بھی لگا لے گا. مگر یہ لوگ ہیں نا زرا سی غلطی کا انتظار کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں.! اللہ ایسا نہیں کرتا ❤️🦋📌✨" image uploaded on March 9, 2025, 9:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رب تو اعمال دیکھتا ہے، اسپیس دیتا ہے، فورا سے پکڑ نہیں کرتا، فورا سے چھوڑ نہیں دیتا، فورا سے اچھے لوگوں کی لسٹ سے نام نکال کر برے لوگوں کی لسٹ میں شامل نہیں کرتا، وہ جانتا ہے کہ میرا بندہ تھک چکا ہے، بیمار ہے، اسے ذہنی پریشانیاں ہیں، اسے اپنوں نے تکلیف دی ہے، اسے مالی نقصان ہوا ہے، اس میں پہلے جیسی نیکی کرنے کی ہمت نہیں، وہ ڈاؤن ہو چکا ہے، کچھ دیر کیلئے وہ چلنے سے قاصر ہے، مگر اللہ سے اس نے نفرت نہیں کی، اللہ سے مایوس نہیں ہوا، وہ تھوڑا ریکور کرتے ہی چلنا شروع ہوجائے گا، بلکہ دوڑ بھی لگا لے گا.
مگر یہ لوگ ہیں نا زرا سی غلطی کا انتظار کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں.!
اللہ ایسا نہیں کرتا ❤️🦋📌✨
A  : رب تو اعمال دیکھتا ہے، اسپیس دیتا ہے، فورا سے پکڑ نہیں کرتا، فورا سے چھوڑ - 
More images by Aasia.Khan: