"اللہ جی ایسے لوگوں کے ساتھ ہمارے دل، اور خواب نہیں جوڑیے گا جن کے ساتھ ہمارا نصیب نہیں لکھا ہو !
" کسی اور کے نام پر جڑا دل، یا خواب ٹوٹ جائے تو دنیا بھی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے، پھر بھلا ملبے کے ڈھیر پر تمام عمر کیسی کاٹی جا سکتی ہے؟ "" image uploaded on March 9, 2025, 11:12 a.m. | Damadam